تازہ تر ین

تحریک انصاف کا آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)تحریک انصاف نے بغیر انتخابی اصلاحات آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جہانگیر ترین کی زیرصدارت پارٹی کی انتخابی لاحات کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کیلئے قرارداد لائی جائے گی۔ اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے انتخابی اصلاحات کا حتمی مسودہ تیار کر لیا گیا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران کی منظوری سے حتمی مسودہ حکومت کو دیں گے۔ الیکشن کمشن اوورسیز پاکستانیوں کے حق رائے دہی کیلئے فوری اقدامات کرے۔ الیکشن کمشن میں تعینات کمشنرز کی تقرری پر شدید تحفظات ہیں۔ پر الیکشن کمشن کی وضاحت ضروری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain