تازہ تر ین

عالمی یوم خواتین پر مودی کی تقریب، مسلم خاتون کے ساتھ شرمناک حرکت

نیو دہلی( نیٹ نیوز) عالمی یوم خواتین پر بھارتی وزیر اعظم مودی کی تقریب میں مسلم خاتون کا حجاب اتروا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیرالہ پنچائت کی صدر کو بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے عالمی یوم خواتین پر منعقدہ تقریب میں جانے سے روک دیا گیا۔ سیکورٹی حکام نے خاتون کے ساتھ ناروا سلوک کرتے ہوئے اس کا سکارف اتروا لیا۔خاتون کو ایک گھنٹے تک سکارف نہیں ملا۔جبکہ پنچائت کے دیگر اراکین کی مداخلت پر خاتون کا سکارف دیا گیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain