تازہ تر ین

ہوائی کے بعد مزید 4 امریکی ریاستوں کا ٹرمپ کا نیا حکم نامہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک)ہوائی کے بعد مزید 4 امریکی ریاستوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کیے گئے سفری پابندیوں سے متعلق نئے حکم نامے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ دنوں سفری پابندیوں کے حوالے سے نیا صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا تھا جس کو ایک بار پھر وفاقی عدالت میں چیلنج کردیا گیا ہے، نئے صدارتی حکم نامے میں سفری پابندیوں سے متعلق ریاست ہوائی کی جانب سے وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں نئے صدارتی حکم نامے کو ہنگامی طور پر معطل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جب کہ مقدمے کی سماعت نئی سفری پابندی کے اطلاق سے ایک روز قبل 15 مارچ کوہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain