Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
    • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
    • اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
    • ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
    • نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
    • دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے
    •  ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
    • تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہر 4منٹ بعد جنسی زیادتی….لرزہ خیز انکشافات

    By Daily Khabrainمارچ 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sex
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (خصوصی رپورٹ)دنیا بھر میں 700ملین خواتین کی جبرََا شادی جبکہ 52فیصد 18سال سے کم لڑکیوں کی شادی عام رواج بن گیا لندن ، برطانیہ میں 43فیصد خواتین کو سڑکوں پر ہراساں کیا جاتا ہے جبکہ 90فیصد جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے بھارت میں ہر چار گھنٹے بعد خواتین جنسی تشدد کا شکار بنتی ہیں جبکہ ہر آدھے گھنٹے بعد عام گھریلوتشدد کا شکار بننے میں بھارت 10ویں نمبر پر ، بروکونا فاسو 7ویںنمبر پر پاکستان 21ویں ، آزادکشمیر28ویں نمبر پر سرفہرست مقبوضہ کشمیر میں 11ہزار 8سو28خواتین زیادتی کا شکار بنی ، شام میں 10ہزا ر 540خواتین قتل ہوئی جبکہ 30ہزار سے زائد جنسی تشدد کا نشانہ بنی ، ایران 11فیصد، عراق 19فیصد ، برما 45زیادتی کا شکار بنے ، یو این او کی رکن انسانی حقوق کی تنظیم” ایمنسٹی انٹرنیشنل “کی جانب سے جاری کردہ خواتین کے انسانی حقوق کے دن پر رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 1975کے بعد سے آبادی کا 39فیصد ممالک نے انسانی حقوق اور خواتین پر تشدد سمیت دیگر جرائم پر کنٹرول کیا جبکہ دنیا بھر میں 700ملین خواتین کی جبرََا شادی کروائی جاتی ہے جن میں یورپ 9ویں نمبر ،جبکہ جنوبی ایشیاءپہلے نمبر پر سر فہرست ہیں جن میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان ،، سندھ اورخیبر پختون خواہ کے واقعات سامنے آئیں ہیں جبکہ آزادکشمیر گزشتہ 5سالوں سے سر فہرست ہے دوسری جانب دنیا بھر کی 18سال سے کم 52فیصد لڑکیوں کی شادیاں جبرََا کروانے کاعام رواج ہوگیا ہے جن میں 15سے16سال کی لڑکیوں کی شادی کروانے پر بروکونا فاسو دنیا کے 7ویں نمبر پر سر فہرست ہے 1993ءمیں اقوام متحدہ نے اس کو انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی قرار دی تھی جبکہ تیونس میں جنس مردوں اور عورتوں کے لئے ایک عام رواج ہے 1990ئ میں 20لاکھ خواتین جو غریب طبقے سے تعلق رکھتی تھی جنسی تشدد کا شکار بنی ہیں دوسری جانب لندن اور برطانیہ میں نوجوان خواتین کی ایک بڑی تعداد جو 43فیصد ان کو سڑکوں پر ہراساں کیا جاتا ہے جبکہ 90فیصد جنسی تشدد کا نشانہ بنتی ہےںجبکہ ایک چھوٹی سی ریاست آزادکشمیر میں گزشتہ پانچ سالوں میں 5سوخواتین تشدد کا نشانہ بنی 22قتل ہوئی42خواتین کی ابر ریزی اور ریپ کے کیسز سامنے آئیں جن کو پولیس کے ڈر اور بااثر افراد کے خوف کی وجہ سے منظر عام پر آنے سے پہلے ہی ریپ کا شکار بننے والی خواتین غائب ہوگئی جبکہ 15تیزاب اور جلائے جانے کے واقعات سامنے آئے دوسری جانب پاکستان اور آزادکشمیر میں ونی کاروکاری ، اور وٹے سٹے کے کیس منظر عام پر زور پکڑ رہیں ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کو روکنے میں مکمل ناکام ہوگئے 2017ئ میں کیوبا 6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے کی کوشش اسلام آباد میںطیبہ تشدد کیس بھی دنیا کی توجہ کا مرکز ہے جو انسانی حقوق کی شدیدپامالی ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان

    غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ

    تازہ ترین

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.