اسلام آباد(صباح نیوز) برازیلین فٹبالررونالڈینو رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گے ۔برازیل کے فٹبال اسٹار کراچی میں نمائشی میچ بھی کھیلیں گے اور شائقین کو گراﺅنڈ میں اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق رونالڈینو نے اس حوالے سے منتظمین سے معاہدہ کرلیا ہے۔
