پنجاب یونیورسٹی لاہور میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان لڑائی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔ طلبہ کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے موقع پرپہنچ کرشیلنگ کی۔ جھگڑا جمعیت اور پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے درمیان ہوا۔ وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی کہتے ہیں کہ ماحول خراب کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا، جو قانون توڑے گا اس کے خلاف خود ایکشن لوں گا۔
