تازہ تر ین

سرکاری نوکریوں کا اعلان

ملتان (وقائع نگار) حکومت نے آئندہ سال الیکشن کے لئے لنگوٹ کس لئے ہیں۔ پنجاب میں 24ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ضلع ملتان میں 1987 ایجوکیٹرز بھرتی کئے جائیں گے جبکہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے صوبہ بھر میں 500 لیکچرارز بھرتی اور ایک ہزار ڈاکٹرز بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا گیاہے جبکہ ٹیوٹا کے زیرانتظام فنی تعلیمی اداروں میں 2ہزار ملازمین بھرتی کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے جس کے بعد ارکان اسمبلی نے چہیتوں کو نوازنے کے لئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔
بھرتیاں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain