تازہ تر ین

زندگی میں ناکامیوں سے کبھی مایوس نہیں ہوئی

ممبئی(شوبز ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم نے کہا کہ ناکامیوں سے کبھی مایوس نہیں ہوئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ یامی گوتم نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ ناکامیاں زندگی کا حصہ ہیں اس لئے ناکامیوں سے کبھی دلبرداشتہ نہیں ہوئی ، ناکامیوں سے سبق سیکھ کر خود میں بہتری لانے والے لوگوں میں سے ہوں،انہوں نے مزید کہا کہ فلم کے انتخاب کا معیار سکرپٹ ہوتا ہے،کیرئیر کی کامیابیوں سے خوش ہیں اور مزید اہم اور منفرد کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہیں،اداکارہ کی آخری ریلیز ہونیوالی فلم سرکار راج۔3 ہے جس نے اب تک اچھا بزنس کیا ہے۔
،فلم کی شاندار نمائش سنیما گھروں میں جاری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain