لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ حمےر اارشد اور ڈرامہ پر وڈےوسر قےصر ثناءاللہ خان نے سٹائل ہاﺅس بوتےک کا افتتاح کر دےا جبکہ افتتاحی تقرےب مےں اداکارہ نگار چوہدری اور ثوبےہ خان سمےت شوبز فنکاروں کی کثےر تعداد مےں شر کت ۔ تفصےلات کے مطابق ڈرامہ پر وڈےوسر سےف گورائےہ کی جانب لاہورکے علاقہ کےنٹ مےں بنائی جانےوالی بوتےک کا باقاعدہ افتتاح کر دےا گےا ہے اس موقعہ پر تماثیل تھیٹر کے چیئر مین قیصر ثنا اللہ خان‘سخی سرور اداکار قیصر پیاپائل چوہدری ثوبیہ خان نگار چوہدری گلوکارہ حمیراارشد سمیت فلم ٹی وی اور شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات ہوئےں ۔
