لاہور (ویب ڈیسک) نامعلوم افراد نے لاہور کی مال روڈ پر چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کے حق میں بینز ز آمیزاں کر دیے۔ بینزز پر
چیرمین نیب اللہ کے خاص آدمی ہیں ۔ غریبوں کی امانت میں خیانت کرنے والوں کو سخت سزا دو، سمیت مختلف نعرے درج ہیں ۔ یاد رہے اس سے قبل راحیل شریف کی حمایت میں بھی نامعلوم افراد نے بینزز آویزاں کئے تھے۔





































