تازہ تر ین

بھارتی ہدایتکاروں نے صبا قمر کو ماہرہ سے زیادہ اچھی اداکارہ قرار دیدیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بہت سی پاکستانی اداکاراوں نے بالی ووڈ میں کام کیا اور بہت اچھی فلمیں دیں ان مین سر فہرست ماہرہ خان ہیں۔اگرچہ ان کے علاوہ بھی کئی اداکاراوں جن میں ماورا،حمائمہ ،مونا لیزا وغیرہ ہیں نے بالی ووڈ میں کام کیا ہے لیکن ان میں سب سے زیادہ شہرت ماہرہ خان کو ملی۔ ماہرہ کی پہلی ہی فلم بالی ووڈ کنگ شاہ خ خان کے ساتھ تھی اور اب ان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے پاکستان کی با صلاحیت اداکارہ صبا قمر نے جن کی فلم عرفان خان کے ساتھ آرہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی بھارتی ہدایت کاروں کے مطابق صبا قمر کی حالیہ فلم میں اداکاری کو دیکھتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صبا قمر ماہرہ خان سے زیاداہ اچھی اداکارہ ہیں اور ان سے زیادہ با صلاحیت ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain