تازہ تر ین

میرا نے فلمی معاوضہ 75لاکھ روپے لینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے ئندہ سے اپنا فلمی معاوضہ 75لاکھ روپے لینے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بالی ووڈ میں کام کرنے کے لئے دو کروڑ روپے معاوضہ وصول کریں گی۔ اس حوالے سے اداکارہ میرا نے کہا کہ مجھے اپنے ہسپتال کے پراجیکٹ کے لئے پیسوں کی ضرورت ہے اور میں نے طویل عرصے سے اپنے معاوضے میں اضافہ بھی نہیں کیا تھا تاہم اب ہسپتال کے پراجیکٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بننے والی فلموں کا معاوضہ 75لاکھ کر دیا ہے جبکہ بالی ووڈ میں بننے والی فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 2کروڑ روپے وصول کروں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain