لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف ،جماعت اسلامی اور عوامی تحریکسمیت 25سیاسی پارٹیاں نااہل قرار دیدی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ان سمیت دیگر جماعتوں نے انٹرا پارٹی الیکشن کراوائے اور نہ ہی حسابات الیکشن کمیشن میں جمع کروائے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آئندہ عام الیکشن سے قبل اہلیت کا معیار پورا کرنے والی پارٹیاں دوبارہ بحال ہوسکتی ہیں۔





































