تازہ تر ین

پاک فوج نے وفاقی دارالحکومت کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک فوج نے آرٹیکل 245کے ذریعے 90روز کیلئے ریڈزون کا کنٹرول سنبھال لیا ۔وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات کے باعث فوج کی تعیناتی میں90 روز کے لئے توسیع کی منظوری دیدی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں دہشتگردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر آئین کے آرٹیکل245 کے تحت 90 روز کے لئے فوج کی تعینائی میں توسیع کی گئی ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق 350 فوجی جوانوں کی ریڈ زون میں تعیناتی میں توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain