تازہ تر ین

آرمی چیف کا اہم ترین خطاب, دیکھئے بڑی خبر

راولپنڈی(آن لائن) دہشت گردی کے خلاف نوجوان نسل کے کردار کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد آج جمعرات کو آرمی آڈیٹوریم میں ہوگا ۔جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق یہ سیمینار ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے منعقد ہورہا ہے۔ جس میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگ شرکت کریں گے۔ سیمینار کا واحد مقصد انتہاپسندی کے انسداد کے حوالے سے نوجوانوں میں جذبہ سوچ اور شعور اجاگر کرنا ہے۔ تاکہ وہ دہشت گردی کے سدباب میں اپنا قومی کردار ادا کرسکیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain