تازہ تر ین

رانا ثناءاللہ اور نبیل گبول کی کھلے عام غیر اخلاقی حرکات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثناءاللہ اور نبیل گبول کے درمیان نجی ٹی وی پروگرام کے دوران تلخ کلامی، ایک دوسرے پرالزامات کی بارش کردی، پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا کہ راناثناءاللہ کو ٹی وی پروگرام میں نہیں بلانا چاہئے، یہ مولا جٹ وزیر ہیں، جو کھلے عام دھمکیاں دیتے ہیں، ٹی وی اینکرز کو دھمکانا ان کا معمول ہے، جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں، صوبائی وزیر قانون کاکام لا اینڈ آرڈر کی بحالی نہیں بلکہ شہباز شریف کو یہ سکھانا ہے کہ کس طرح دادا گیری کرکے الیکشن جیتنا ہے، چھوٹوگینگ جیسے گروپس کو کیسے پالنا ہے،2012 میں رانا ثناءاللہ نے لوڈشیڈنگ کے نام پر پورے فیصل آباد میں آگ لگادی تھی، پیپلز پارٹی ابھی توصرف پرامن احتجاج کررہی ہے لیکن ہم خاموش نہیں رہینگے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain