تازہ تر ین

وزیر اعلیٰ پنجاب چین سے واپسی پر ایس جگہ پہنچ گئے کہ سب حیران رہ گئے

نارووال (ویب ڈیسک )وزیر ا علی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف کا اچا نک دورہ نارووا ل،تحصیل شکر گڑھ کے گند م خر ید ار ی کے سر کا ری مر کز منڈی خیل کا سر پر ائز وزٹ۔تفصیلا ت کے مطا بو آج دو پہر وزیر اعلی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف نے ضلع نارووا ل کا اچا نک دورہ کیا ،اپنے دورے کے دورا ن اچا نک وہ تحصیل شکر گڑھ میں منڈی خیل کے مقا م پر وا قع گندم خرید اری کے سرکا ری مرکز میں پہنچے اور و ہا ں پرباردانہ کی تقسیم اور کا شتکاروں سے گند م کی خرید کے عمل کا جا ئزہ لیا۔
وزیر اعلی پنجا ب محمد شہباز شر یف نے اس سلسلہ میں سر کاری ریکا رڈکا بھی معا ئنہ کیا۔اپنے دو رے کے دورا ن وہ کسا نو ں سے گھل مل گئے ان سے باردا نہ کی تقسیم اور گند م خرید اری عمل کے حوا لے سے گفتگو کی۔وزیر اعلی پنجا ب نے موقع پر مو جو د ضلعی انتظا میہ کے افسرا ن کو ہد ایت کی کہ وہ صرف اور صر ف حقدا ر او ر حقیقی کا شتکاروں کو با ردا نے کی تقسیم اور ان سے گند م کی خر ید کے عمل کو زیا دہ سے زیا دہ شفا ف اور آسا ن بنا ئیں تا کہ انہیں ان کی محنت کے صلے کی ایک ایک پا ئی کی و صو لی کو یقینی بنا یا جا سکے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain