تازہ تر ین

مرغی کے ریٹس آسمان پر, ذمہ دار کون؟

لاہور (این این آئی) رمضان المبارک سے قبل ہی برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ دو روز میں قیمت 11روپے اضافے سے 218روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔جمعہ کے روز قیمت 8روپے اضافے کے بعد 207روپے سے بڑھ کر 215روپے فی کلو ہو گئی تھی جو گزشتہ روز مزید 3روپے اضافے سے 218روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ گئی۔جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت میں استحکام رہا جو فی درجن 87روپے فروخت ہوئے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain