تازہ تر ین

سری دیوی نے اپنی بیٹیوں کی سیلفیوں پر پابندی عائد کردی

ممبئی(شوبز ڈیسک)مایہ ناز بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی اپنی بیٹیوں کی پرورش میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہیں۔ ان کو میڈیا کی نظروں سے بچا کر رکھا لیکن پھر بھی وقتا فوقتا ان کی تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آنے لگی، جس کے بعد اب انہوں نے اپنی بیٹیوں کی سلیفیوں پر پابندی عائد کر دی۔گزشتہ دنوں انسٹا گرام پر ان دو بہنوں کی سیلفی نے دھوم مچا دی تھی۔دونوں کو مختلف لڑکوں کے ساتھ جو کہ ان کے کالج کے دوست ہیں سیلفی میں دیکھا گیا تھا۔ یہ تصاویر میڈیا میں آنے پر سری دیوی پریشان ہوگئی ہے اور اس نے اپنی بیٹیوں کی سیلفی پر پابندی لگا دی ہے ان تصاویر کی وجہ سے یہ افواہیں گشت کررہی تھیں کہ جھانوی کپور جلد ہی فلموں میں آرہی ہے اور اس کو پہلا بریک کرن جوہر دیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain