تازہ تر ین

ٹھگزآف ہندوستان ہالی وڈ فلم کا چربہ نہیں

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار عامر خان نے ان کی نئی آنے والی فلم ٹھگز آف ہندوستان کے بارے میں پھیلی افواہوں کو یکسر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فلم کسی ہالی ووڈ فلم کا چربہ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ بالی ووڈ میں افواہیں زیر گردش ہیں کہ ٹھگز آف ہندوستان امریکی فلم پائریٹس آف کیربین کی نقل ہے۔ عامر خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹھگز آف ہندوستان ایڈونچر فلم ہو گی جس کی سٹوری اوریجنل ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق ٹھگزآف ہندوستان اگلے سال 2018ءمیں سینما گھروں کی زینت بنے گی جس میں عامر خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain