تازہ تر ین

پاکستانی فلم ”تم ہی تو ہو“ عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور(شوبز ڈیسک) ہدایت کار سنگیتا کی فلم تم ہی تو ہو کی عکسبندی مکمل ہوگئی ، عیدالفطر پر ریلیز کا اعلان کردیا گیا ،فلم کی کاسٹ میں اداکار دانش تیمور اور متیرا شامل ہیں۔ فلم عیدالفطر پر ریلز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کار سنگیتا کا کہنا ہے کہ یہ فلم ہر لحاظ سے مختلف ہو گی اور باکس آفس پر ہٹ جائے گی۔ےاد رہے کہ فلم”تم ہی تو ہو “ عیدالفطر پر ریلیز کا اعلان کردیا گیا ،فلم کی کاسٹ میں اداکار دانش تیمور اور متیرا شامل ہیں۔ فلم عیدالفطر پر ریلز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کار سنگیتا کا کہنا ہے کہ یہ فلم ہر لحاظ سے مختلف ہو گی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain