تازہ تر ین

گردوں ، انسانی اعضاءکی پیوند کاری بارے اطلاع کرنیوالوں کیلئے خوشخبری

لاہور (انپے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت نے گردوں سمیت دیگر انسانی اعضاءکی غیر قانونی پیوند کاری \کی مستند اطلاع دینے والے کےلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ محکمہ صحت اور پنجاب ہیومن اور گن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے مطابق عوام اپنے گردونواح میں نظر رکھیں او رکسی بھی کوئی کلینک یا ہسپتال کومکروہ کاروبار میں ملوث دیکھیں تو درج ذیل نمبر 0300-9439207پر فوری اطلاع دیں جبکہ مستند اطلاع فراہم کرنے والے کو 10لاکھ روپے انعام دیاجائے گا۔ یاد رہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے گزشتہ دنوں ایک پوش علاقے میں چھاپہ مار کر گردوں کی پیوند کاری میں ملوث ڈاکٹروں سمیت ایک بڑے گروہ کا سراغ لگایا جن سے تحقیقات کی روشنی میں متعدد گرفتاریاں عمل میں آچکی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain