تازہ تر ین

فنکارکو سازش سے نہیں، کام سے دوسروںکو ہرانا چاہیے

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ ماورہ حسین نے کہا کہ فلموں اور ڈراموں مےںمنفر د مقام رکھتی ہوں ‘فلموں کے مقابلے مےں ڈراموں مےں کام کر نے کا زےادہ مزہ آتا ہے ‘ مےں ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں ماورہ حسین نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میرے کام کو صرف پاکستان نہیں بلکہ بھارت میں بھی پسند کیا جا تاہے جس کی بنیادی وجہ میرے کام کا منفرد انداز ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے ویسا کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں‘ میں لاتعدادکام کرچکی ہوں میں تو اتنا جانتی ہوں کہ فنکار کو سازش سے نہیں بلکہ اپنے کام سے دوسروں کو ہرانا چاہیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain