تازہ تر ین

70 سال کی عمر میں خوشحال فیملی کا خواب دیکھتی ہوں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ وہ 70 سال کی عمر میں خوشحال فیملی اور پر امن زندگی کا خواب دیکھتی ہیں۔ اداکارہ دیپیکا پڈوکون جنہوں نے حال میں ہونیوالے کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کی ہے نے فرانسیسی ٹی وی چینل فرانس 2 سے تازہ گفتگو میںکہا کہ ان کا خواب ہے کہ جب وہ 70 برس کی ہوں تو ان کی ایک چھوٹی سی خوشحال فیملی ہو اور وہ ایک پر امن زندگی گزاریں۔اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونے والی ہالی وڈ فلم ایکس ایکس ایکس۔دی ایگزینڈر کیج ہے جس نے ریکارڈ بزنس کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain