تازہ تر ین

سونم کپور نے آنند اہوجاسے تعلقات کو نجی معاملہ قرار دیدیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بہت کم عرصے میں فلم نگری میں جگہ بنائی بلکہ اپنی منفرد اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں جگہ بھی بنائی اوراب اداکارہ اپنے قریبی دوست آنند اہوجا کے ساتھ معاشقے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہے۔ایک شو کے دوران آنند اہوجا سے تعلقات سے متعلق کیے جانے والے سوال پر سونم کپور بھڑک اٹھیں اور تلخ لہجے میں کہا کہ میں اس بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتی۔ کیونکہ میری زندگی میں بہت سے معاملات بکھرے پڑے ہیں۔ لوگ میرے بارے میں سوشل میڈیا پر پتہ نہیں کیا کچھ کہتے اور رائے قائم کرتے ہیں لہذا میری زندگی میں شامل ہونے والوں کو مجھے تحفظ دینے کی ضرورت ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain