تازہ تر ین

پاکستانی گلوکار فرحان سید کا گایا ہوا گانا بالی وڈ میں بھی سپر ہٹ

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) پاکستانی گلوکار فرحان سید کا گایا ہوا گانا بالی وڈ میں بھی سپر ہٹ ہوگیا‘ فلم ہاف گرل فرینڈ کے لیے ان کا گایا ہوا گانا تھوڑی دیر میں یو ٹیوب پر ایک کروڑ 74 لاکھ مرتبہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار فرحان سید نے پاکستان میں اپنا لوہا منوانے کے بعد بالی وڈ میں بھی جھنڈے گاڑ دیے۔ بالی وڈ فلم ہاف گرل فرینڈ کے لیے ان کا گایا ہوا گانا تھوڑی دیر میں یو ٹیوب پر ایک کروڑ 74 لاکھ مرتبہ دیکھا گیا۔ یہ گانا اس سے پہلے پاکستان میں ریلیز ہو چکا تھا تاہم بالی وڈ فلم کے لیے فرحان سیداور شریا گوشال نے اس گانے کو دوبارہ گایا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain