تازہ تر ین

چین اور روس مل کر پاکستان بارے کیا کرنے جارہے ہیں،انکشاف نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین اور روس مل کر پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کیلئے کو شاں ہو گئے،شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مودی اور نواز شریف کی ملاقات کی کو ششیں شرو ع کر دی گئیں۔خبر ہے کہ دونوں ممالک کو رکنیت بھی مل جائیگی۔نواز شریف اور مودی نے پہلے ہی سربراہ اجلاس میں شر کت کی دعوت قبو ل کر لی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain