تازہ تر ین

عید الفطر کا چاند کس تاریخ کو واضح نظر آئیگا ،دیکھئے خبر

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ عید الفطر کا چاند 25 جون کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں ¾ عید الفطر 26 جون کو ہو گی۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شوال کے چاند کی پیدائش 24جون کو صبح سات بج کر 31 منٹ پر ہو جائےگی اور چاند کی عمر 25 جون کو غروب آفتاب کے وقت 36 گھنٹوں سے زائد ہو گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے زیادہ تر حصوں میں 25 جون کو موسم صاف یا جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور چاند کی عمر اچھی ہوگی اور شوال کا چاند 25 جون کی شام ملک کے مختلف حصوں میں دکھائی دے سکے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain