حضرت انس سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رمضان کا مہینہ آیا تو آپ نے فرمایا کہ تمہارے اوپر ایک ایسا مہینہ آیا جس میں ایک رات ہزار سال سے افضل ہے جو شخص اس رات سے محروم رہ گیا گویا ساری ہی خیر سے محروم رہ گیا اور کوئی اس کی بھلائی سے محروم نہیں رہ سکتا مگر حقیقتاً جو محروم ہی ہے۔