لاہور(شوبزڈیسک) فلم سٹار مےرا کا مالی بحران کی وجہ سے عےد پر صرف3سوٹ لےنے کا فےصلہ ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار مےرا شوبز کی مصروفےات نہ ہونے کہ وجہ سے مالی بحران کا شکار ہو چکےں ہےں اور انکے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم سٹار مےرااس عےد پر صرف تےن نئے سوٹ خر ےد رہی ہےں جبکہ اپنی والدہ کےلئے اےک سوٹ لے رہی ہےں ۔