تازہ تر ین

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، کہتے ہیں پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ڑی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور خطے میں امن و استحکام کے لئے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطہ میں امن واستحکام کے لئے اپنا مثبت تعاون جاری رکھے گا۔ آرمی چیف نے پاکستان کے لئے چین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

https://www.facebook.com/OfficialDGISPR/videos/1737140809916699/


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain