تازہ تر ین

سانحہ احمد پور شرقیہ، وزیر اعظم کا دورہ لندن مختصر

لندن(ویب ڈیسک) ہائی کمیشن میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں سانحہ احمد پور شرقیہ کو افسوسناک واقعہ قرار دیا اور کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ وزیر اعظم نے ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن ردالفساد کا ذکر کیا اور اسے اہم قرار دیا۔میڈیا ٹاک کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستانیوں سے عید بھی ملی۔ اس پہلے انہیں ایک ٹیلی فونک اجلاس میں پارا چنار اور احمد پور شرقیہ کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain