راولپنڈی(ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے نواز شریف ہاتھ آسمان کو لگا رہے ہیں نہ پا?ں زمین پر رکھ رہے ہیں پاناما کیس میں نواز شریف کے بچنے کاکوئی موقع نہیں ،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا نواز شریف غلط کھیل کھیلنے جا رہے ہیں چودھری نثار کو سوچنا چاہئے وہ کس دہلیز پر جا رہے ہیں،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا پاناما کیس میں نواز شریف کو سزا بھی ہو گی ،اے این پی اور جمہوری وطن پارٹی سپریم کورٹ ہمارے ساتھ ہوں گی۔
