کراچی (خصوصی رپورٹ) سندھ اسمبلی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ 3 سال کے دوران اخراجات میں 40 کروڑ کی ہیر پھیر ہوئی، سیکرٹری اسمبلی سمیت 5 افراد کو نوٹس جاری۔ سندھ اسمبلی کی خواتین ملازمین نے افسران بالا کی کرپشن کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواست دائر کر دی۔ سیکرٹری سندھ اسمبلی سمیت پانچ اعلیٰ افسران کو نوٹس جاری کرکے اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔
سندھ اسمبلی کرپشن
