تازہ تر ین

ثبو ت مل گئے, اہم شخصیت بڑی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین ایس ای سی پی کے گرد گھیرا تیزی سے تنگ ہونے لگا چودھری شوگر ملز کیخلاف انکوائری ریکارڈ میں ٹمپرنگ کے شواہد مل گئے۔ ظفر حجازی کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایس ای سی پی نے ایف آئی اے کے بیان میں کہا کہ ڈائریکٹر مابین فاطمہ اور دیگر افسر خود ٹمپرنگ میں ملوث ہیں ۔ میں نے کسی افسر پر دباﺅ نہیں ڈالا۔ ایف آئی اے ظفر حجازی کو آج دوبارہ طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے لیپ ٹاپ سے اصل ریکارڈ اور ٹمپرشدہ ریکارڈ حاصل کرلیا۔ لیپ ٹاپ کی فرانزک رپورٹ بھی ایف آئی اے کو موصول ہوگئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain