تازہ تر ین

شریف خاندان نے پانامہ کیس میں وکلاء کو کتنا پیسہ دیا؟ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان پانامہ کیس میں اب تک وکلاءکو 50 کروڑ روپے فیس ادا کر چکا ہے۔ حکمران خاندان کے ابھی صرف 20 فیصد اثاثے سامنے آئے ہیں باقی بھی جلد منظر عام پر آ جائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں یہ انکشاف سینئر صحافی نے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے بتایا کہ شریف خاندان پانامہ کیس میں بری طرح پھنس چکا ہے، اب تک وہ اس کیس میں اپنے وکیلوں کو 50 کروڑ روپے ادا کر چکا ہے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ شریف خاندان کے صرف 20 فیصد اثاثے منظر عام پر آئے ہیں باقی جائیدادوں کی تفصیل بھی جلد سامنے آنے والی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain