لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی، پی پی، جے آئی اور پیٹ سمیت 6 جماعتوں کے سرکردہ رہنماو¿ں کی فہرست مرتب مرتب کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، حکومت مخالف تحریک شروع کی جانے کی صورت میں ان رہنماو¿ں کی فوری گرفتاری کا امکان ہے۔ تاحال ان تمام رہنماو¿ں کی نگرانی کرنے اور ان کی نقل و حرکت کو مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
