تازہ تر ین

انڈین فلمیں دکھائی جارہی ہیں تو ڈرامے کیوں نہیں؟, ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنادیا

لاہور (آئی اےن پی) لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی ڈراموں پر پابندی کالعدم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈراموں پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔چیف جسٹس منصور علی شاہ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا بھارتی فلموں پر پابندی نہیں تو پھر ڈراموں پر کیوں?، چیف جسٹس نے وکلاکے دلائل سننے کے بعدبھارتی ڈرامے نشر کرنے کی اجازت دیدی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain