تازہ تر ین

نامکمل منصوبوں کا افتتاح وزیر اعظم کی بو کھلا ہٹ کا ثبو ت ہے

کراچی (ویب ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ملک میں جاری نامکمل منصوبوں کا افتتاح کرکے پانامہ کیس سے جان چھڑانے کے لئے عوامی ہمدردیاں سمیٹنا چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کی دیر میں تقریراور لواری ٹنل کے افتتاح کو پانامہ کیس سے جوڑ دیا، اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ نوازشریف نامکمل منصوبوں کاجلدی جلدی افتتاح کررہے ہیں۔کراچی حیدرآبادموٹروے کے نا مکمل منصوبے کا افتتاح کردیاگیا۔ اب لواری ٹنل کاافتتاح کیاجوابھی نامکمل ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain