کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح افغان دارالحکومت میں خودکش کار بم دھماکہ‘ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ میں 20 افراد ہلاک جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ خودکش کار بم دھماکہ‘ نائب سی ای او محمد محقق کی رہائش گاہ کے نزدیک ہوا۔ خودکش کار بم دھماکہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔