تازہ تر ین

عائشہ گلا لئی کو پاکستان کی مقبول سیاسی جماعت کی شمولیت بارے پر کشش پیشکش

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کے کردار کو سراہتے ہیں،مسلم لیگ (ن) میں خواتین کی مکمل عزت کی جاتی ہے۔ عائشہ گلالئی جیسی بہادر خواتین کو مسلم لیگ (ن) میں کوئی پریشانی یا تکلیف نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابقانجینئر امیر مقام نے عائشہ گلالئی سے رابطہ کرکے ان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دیاور کہا کہ تحریک انصاف کے کارکن کے طور پر عائشہ گلالئی کے کردار کو سراہتے ہیں۔مسلم لیگ (ن) میں خواتین کی مکمل عزت کی جاتی ہے۔ عائشہ گلالئی جیسی بہادر خواتین کو مسلم لیگ (ن) میں کوئی پریشانی یا تکلیف نہیں ہوگی۔ اس سے قبل پارٹی میں خواتین مخالف رویے پر دلبرداشتہ ہو کر قومی اسمبلی کی رکن عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain