اسلام آباد(شوبز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے یوم تشکر جلسے کیلئے معروف اداکارہ وینا ملک بھی اپنے شوہر اسد خٹک کے ساتھ پریڈ گراو¿نڈ پہنچیں، ابرار الحق اور دیگر فنکاروں کی پرفارمنس پر وہ جھوم اٹھیں، وینا نے پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگوں کی ٹوپی پہن کر کارکنوں کے ساتھ خوب جھنڈے لہرا کہرا کر خوشیاں منائیں اور گو نواز گو کے نعرے لگاتی رہیں۔