تازہ تر ین

انجلینا جولی کی فلم ”فرسٹ دے کلڈ مائی فادر“ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم ”فرسٹ دے کلڈ مائی فادر“کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی کہانی جولی کے کمبوڈیا کے دوست اور انسانی حقوق کے رہنما لانگ انگ کی زندگی سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے جو ایک سانحہ پر مبنی ہے جس میں کمیونسٹ پارٹی کے پیروکار خیمر روج قوم پر مسلط کر دیا جاتا ہے اور ایک سانحہ میں انگ کے ماں ، باپ ، 2 بہنیں اور 20 لاکھ سے زائد دوسرے شہری مارے جاتے ہیں۔ فلم نیٹ فلکس پر 15 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain