تازہ تر ین

انوشکا شرمافلم کے نام پررنبیر کپور پر برہم

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اداکار رنبیر کپور پر برہم ہو گئیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اداکار رنبیر کپور پر سخت برہم ہیں۔ انوشکا کا کہنا ہے کہ ان کی رنبیر پر برہم ہونے کی وجہ وہ نام ہے جو انہوں نے ان کی نئی فلم کیلئے تجویز کیا ہے ،اسی نام کی وجہ سے لوگوں نے فلم کی تشہیری مہم کے دوران بھی ان سے فلم کے نام کے بارے میں بارہا بار سوال کر کر کے ان کا جینا حرام کیا کہ یہ ہالی وڈ فلم سے کیوں ملتا جلتا ہے؟۔واضح رہے کہ فلم بینوں کا کہنا ہے کہ ہیری میٹ سیجل کا نام ہالی وڈ فلم” وین ہیری میٹ سیلی“کی کاپی ہے۔ فلم کی سینما گھروں میں شاندار نمائش جاری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain