تازہ تر ین

سیاستدان سے خفیہ تعلق بارے اداکارہ شین نے دل کی بات کہہ دی

لاہور (خصوصی رپورٹ) اداکارہ وماڈل شین جاوید نے کہا کہ رقص میری روح میں ہے مسلسل آٹھ گھنٹے تک رقص کرنے کا ریکارڈ بنا چکی ہوں۔ سکرین پر فٹ نظر آنے کے لئے روزانہ ورزش ضروری ہے۔ کسی سیاستدان سے خفیہ تعلق نہیں، سیاست سے بہت دور ہوں۔ سمجھدار، ڈیسنٹ اور سانولے رنگ کے لڑکے پسند ہیں۔ شین نے بتایا میرا کوئی بینک بیلنس نہیں ہے اور نہ ہی کوئی بینک اکاﺅنٹ ہے۔ ساری دولت ماں اور باپ کے نام ہے۔ شین جاوید نے کہا کہ میں نے دنیا بھر میں اپنی شناخت بنائی ہے۔ بھارت میں ایک کنٹریکٹ ہے جس کے تحت وہاں جا کر پرفارم کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا اپنا مقابلہ کسی کے ساتھ نہیں کرتی۔ نرگس بہت سینئر پرفارمر ہیں‘ وہ سٹیج کرتی ہیں جبکہ میں نے کبھی سٹیج میں کام نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا مجھ سے کبھی کسی نے محبت کا اظہار نہیں کیا۔ رومانس پسند کم اور حقیقت پسند زیادہ ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain