لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار مےگھا نے کہا ہے کہ لوگوں کو انکی ”اوقات “مےں ہی رکھنا جانتی ہوں ‘جو مےری بات نہےں سنتا اس کی مجھے کوئی پروا نہےں ہوتی‘شائقےن کو ماےوس ہونے کی ضرورت نہےں بہت جلد اسٹےج پر دوبار پر فارم کرتی نظر آﺅں گی ۔ اپنے اےک انٹروےو مےں فلم سٹار مےگھا نے کہا مےں اپنے دل کے سواکسی کی بات کو زےادہ اہمےت نہےں دےتی اور جو کوئی مےری اےک با ر بات نہےں سنتا مجھے بھی اےسے لوگوں کو نظر انداز کر نا آتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس مےں کوئی شک نہےں شوبز کے لوگوں نخرے مےں ہوتے ہےں ۔