لاہور(شوبز ڈیسک )سینما مالکان کی جشن آزادی کے موقع پر بھی پاکستانی فلموں کے ساتھ زیادتی، بھارتی فلموں کے مقابلے میں پاکستانی فلموں کو صرف 5 شوز دئیے گئے۔ گیارہ اگست کو ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم جیو سر اٹھا کے کو نیوپلیکس سینما لاہور میں صرف ایک شو دیا گیا ہے اور فلم چین آئے نا کو صرف 4 شوز جبکہ بھارتی فلموں کو 12 شوز دئیے گئے ہیں اور ہالی ووڈ فلموں کو 5 شوز دئیے گئے ہیں۔جشن آزادی پرسینما مالکان
کی بھارتی فلموں کو ترجیح