تازہ تر ین

کردوں نے آزادی کیلئے ریفرنڈم کا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)تین ملکوں میں پھیلے ہوئے کر±دوں کے لیے الگ ریاست کے قیام کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے قریب، عراقی کردوں نے آزادی کے لیے ریفرنڈم کا اعلان کر دیا۔ پچیس ستمبر کو ووٹنگ ہو گی۔کر±د حکام کے مطابق ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ 25 ستمبر کو ہو گی۔ عراق اور امریکہ نے داعش کا صفایا کرنے تک ریفرنڈم کو ملتوی کرنے کی اپیل کی ہے تاہم کرد رہنماءمسعود برزانی کے ترجمان کے مطابق ریفرنڈم مقررہ تاریخ کو ہی ہوگا۔شام اور ترکی میں بھی کردوں کی علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain