تازہ تر ین

جشن آزادی کے موقع پر محمد حفیظ نے آزادی کا ترانہ سنادیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹرز جہاں بھی ہوں وطن کی محبت کم نہیں ہوتی۔ محمد حفیظ نے قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ ساتھ ہی آزادی کا ترانہ بھی سنایا، سترویں یوم آزادی کے موقع پر جہا ں ہر شہری اپنے اپنے انداز سے ملک سے محبت کا اظہا رکر رہا ہے وہیں پر کرکٹر بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں اس سلسلے میں سب سے پہلے مظاہر ہ کیا۔ قومی اوپنر محمد حفیظ نے جنہوں نے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ ترانہ پڑ ھ رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain