لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سابق وزےر اعظم مےاں نوازشر یف کی رائے ونڈ مےں دوسرے روز بھی ملاقاتےںجبکہ قانونی ماہرےن نے نوازشرےف کو سپرےم کورٹ مےں نظر ثانی اپےل کے بارے بر ےفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق (ن) لےگ کے سےنےٹر پروےز رشےد ‘ڈاکٹر آصف کر مانی اور پروےز ملک کے علاوہ قانونی ماہر ےن نے بھی نوازشر ےف سے رائے ونڈ جاتی امرہ مےں ملاقات کی جس مےں مختلف اموار کے حوالے سے مشاورت کی گئی عوامی رابطے مہم کے ذرےعے پنجاب کے دےگر شہروں مےں جلسوں کی تارےخوں بارے مشاورت کی گئی جبکہ پنجاب کے بڑ ے شہروں مےں رےلےاں ‘جلوس اور جلسوں کا نےا سلسلہ جلد شروع کےا جائےگا جبکہ اس موقعہ پر مےاں نوازشر ےف نے کہا کہ ملک مےں آئےن وقانون کی حکمرانی کےلئے ووٹ کا تقدس ضروری ہے ملکی ترقی اور خوشحالی کی راہ مےں رکاوٹےں ڈالنے والے ملک کے خےر خواہ نہےں ہوسکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہمےں کوئی طاقت عوام سے دور نہےں کرسکتی۔






































